ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہ

پاکستان خبریں خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہ ARYNewsUrdu

آس حوالے سےچئیرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج سلیمان مہدی نے کہا ہے کہ یہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم اپنے ہی پارٹنر شینزین اسٹاک ایکسچینج سے لیا جارہا ہے دیگر ممالک کی نسبت ان کی شرائط بہتر اور آسان تھیں لمبے عرصے کی ٹریڈنگ کے لئے ہر پانچ سال بعد لائسنس کی تجدید ضروری نہیں ہے۔

کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سلیمان مہدی نے بتایا کہ معاہدہ کا مجموعی حجم 28 لاکھ 50 ہزار ڈالرز پر مشتمل ہے جس کی ادائیگی آسان شرائط پر پانچ سال میں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ شینزین دنیا کی تیسری بڑی اسٹاک مارکیٹ ہے جہاں ایک دن میں 40لاکھ سودے ہوتے ہیں اور ایک سیکنڈ میں دو ہزار سودے بک کئے جاتے ہیں۔

سلیمان مہدی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاہدے کے لئے چیئرمین اور سی ایس او کا عہدوں پر ہونا ضروری نہیں امید ہے نئے سی سی او کی تقررری اگلے ماہ ہوجائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ چائنا کے سرمایہ کاروں کو ہماری ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے لئے چینی حکومت سے پہلے اجازت لینا ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزیگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزیگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کر کے 39 ہزار 287 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع Pakistan StockMarket ChineseInvestors Interested Investment TwoBillionDollars PSX StockExchange BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk XHNews
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 108 ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردواسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 108 ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردوکے ایس ای 39ہزار پوائنٹس کے ساتھ 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سرمائے کا مجموعی حجم 75 کھرب روپے سے تجاوز
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:13