گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان خبریں خبریں

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ARYNewsUrdu

دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔منگل کے روز انڈیکس میں 38 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہی اور انڈیکس 374 پوائنٹس کمی کے بعد 37 ہزار 839 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تاہم اگلے روز سے اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی دکھائی دینے لگی۔ جمعرات کے روز 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 38 ہزار 742 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔ جمعے کے روز 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ ہفتے کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس 39 ہزار 287 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ ہفتے سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہوا، مارکیٹ میں 1.73 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ...میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ...' میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ' یتیم لڑکی کا ایسا شرمناک انکشاف کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، تائے کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1361 پوائنٹس کا اضافہایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1361 پوائنٹس کا اضافہ
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر کاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر کاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر کاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحان Pakistan StockMarket BULLISH Trend Business Trade
مزید پڑھ »

جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہجاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »

پاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش - Sport - Dawn Newsپاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21