کراچی: ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مارکیٹ 9 ماہ کی بلند ترین سطح 39 پزار 287 پوائ
نٹس کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہی۔
ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور حصص کی مالیت 264 ارب روپے بڑھ گئی جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے 80 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت سٹاک مارکیٹ میں رجسٹرڈ کئی کمنپیوں کے حصص کی مالیت کافی کم ہے، اگر سیاسی اور معاشی استحکام رہا تو مستقبل میں مارکیٹ بلندیوں کے نئے ریکارڈ بھی بناسکتی ہے۔
دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اضافے سے 155 روپے 60 پیسے میں فروخت ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 23 پیسے پر بند ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاروباری آسانی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے کسٹمز رولنگز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر باآسانی دستیاب ہوں گی۔
مزید پڑھ »
جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کے لیے خدمات پر ایک نظر
مزید پڑھ »
ادارے ایک دوسرے کے خلاف کبھی بھی نہیں ہونگے،وزیراعظمافریقی ممالک کے سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا بھرمیں پاکستانی سفیربہترین مانےجاتےہیں
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
'تاریخ کی ایک طویل ترین اور سنسنی خیز ہائی جیکنگ‘ان مسافروں سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے اغوا کاروں کو معاف کر سکتے ہیں تو ان کا جواب کیا تھا؟کہانی جس کے تانے بانے اٹلی کے گاؤں سے لے کر کیلیفورنیا، نیویارک اور ویتنام کے میدان جنگ تک پھیلے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »