پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، تین روز کے دوران 100 انڈیکس1400 پوائنٹس بڑھ گیا۔ چھ ماہ بعد 39 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔سرمایہ کار کہتے ہیں بے یقینی کے بادل چھٹ گئے، تیزی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔بدھ کو100انڈیکس327پوائنٹس بڑھا۔جمعرات کو583اور آج500 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، شرح مبادلہ اور پالیسی ریٹ میں استحکامسے بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38 ہزار سے تجاوز کر گیاکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 38 ہزار پوائنٹس
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:51:11