اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak
جمعرات کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 38 ہزار 122 سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور انڈیکس 327 پوائنٹس اضافے کے بعد 38 ہزار 122 پوائنٹس پر بندا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 795 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 213 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 92 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی 124 پوائنٹس تک کی ہوئی اور انڈیکس 37 ہزار 671 پوائنٹس تک گر گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام تک مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوا اور کاروبار کا اختتام 327 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار...
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ بری طرح سے متاثر ہوئی تھی اور کاروبار کا اختتام 417 پوائنٹس کی کمی پر ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیہفتے کے دوسرے کاروباری روز یعنی منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 100 انڈیکس کی 5 نفسیاتی حدیں گر گئیں
مزید پڑھ »