سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 100 انڈیکس کی 5 نفسیاتی حدیں گر گئیں

پاکستان خبریں خبریں

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 100 انڈیکس کی 5 نفسیاتی حدیں گر گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز بڑی مندی دیکھی گئی، مندی کے باعث حصص مارکیٹ میں پانچ حدیں گر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 417.

23 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی، مندی کےباعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 38200، 38100، 38000، 37900 اور 37800 کی نفسیاتی حدیں گر گئیں۔

آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز ہوا، 38212 پوائنٹس پر بند ہونے والا انڈیکس کاروبار کے آغاز میں ہی بہتری کی طرف گامزن تھا ایک موقع پر انڈیکس 38568.05 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمیانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ 100روپے اضافہ جبکہ فی اونس 4 ڈالرکمی...;
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں70 پوائنٹس کا اضافہسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں70 پوائنٹس کا اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیہفتے کے دوسرے کاروباری روز یعنی منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Render Time: 2025-04-28 07:21:56