نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، 13 رکنی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پاکستان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں باآسانی شکست دینے والی آسٹریلوی ٹیم میں کیویز کے خلاف سیریز کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے، تاہم کیمرون بین کرافٹ کو ضرورت پڑنے پر طلب کیا جاسکتا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو 12 سے 16 دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ٹیسٹ 26 دسمبر اور آخری ٹیسٹ میلبورن میں3 جنوری سے شروع ہوگا۔ٹم پین ، جوئے برنس، پیٹ کومنز، جوش ہیزل ووڈ، ٹریویس ہیڈ، مارنس لابو شین، نیتھن لائن، مائیکل نیسر، جیمس پیٹنسن، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، میتھیو ویڈ اور ڈیوڈ وارنر۔
واضح رہے کہ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور پانچ رنز سے ہرایا تھا جبکہ ایڈیلیڈ میں ’پنک بال‘ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم اننگز اور 48 رنز کی شکست سے دوچار ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہوگی،سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔ مصباح، وقاریونس Pakistan Cricket TestSeries PAKvsAUS TeamPakistan SriLanka PakvsSL MisbahUlHaq WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk waqyounis99 ImranKhanPTI AzharAli_
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »
نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »
” ان کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز جیتنا مشکل تھا “کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دردناک شکست کی حیران کن وجہ بیان کر دیایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجہ
مزید پڑھ »
عبرتناک شکست کے باوجود یاسر شاہ کا نام کہاں درج کر دیا گیا؟ حالیہ سیریز سے واحد خوشخبری آ گئیایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچوں میں
مزید پڑھ »
گراونڈ میں آتے ہوئے نسیم شاہ اور محمد موسیٰ سے کیا کہہ کر آئے تھے ؟یاسر شاہ نے سینچری کے پیچھے چھپے راز سے پردہ ہٹا دیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آٹھویں نمبر پر آ کر
مزید پڑھ »