نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد آئی سی سی نے نئی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، بھارت کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔

آئی سی سی کی رینکنگ میں سر فہرست بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں، سری لنکا چھٹے اور ویسٹ انڈیز ساتویں نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے جبکہ بنگلہ دیش نوویں اور افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیقدانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلیآسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلیپاکستان رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvPAK
مزید پڑھ »

چکور اور چاند کی نئی کہانی منظرِ عام پر آگئیچکور اور چاند کی نئی کہانی منظرِ عام پر آگئیکہتے ہیں چکور چاند کی محبت میں گرفتار ہے اور اس تک پہنچنے کی آرزو میں اکثر وہ اڑان بھرتا ہے جس کا انجام اس کی موت پر ہوتا ہے۔ چکور کا چاند سے یہ عشق افسانوی اور من گھڑت بات ہے یا یہ سچ ہے، اسے شاید ہی کسی لیبارٹری ٹیسٹ اور آلات کی …
مزید پڑھ »

چین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں پہلے ہی اپنی آبادی کے سروے کے لیے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرہ پہچاننے کی ٹیکنالوجی زیرِ استعمال ہے مگر سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین کو اپنے بارے میں جمع کیے گئے ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدریاپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدریاپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:17