اپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدری ويڈيو لنک: DailyJang
لاہور وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے اور ان کو اختیارات کی لڑائی نہیں لڑنی چاہیے‘ اپوزیشن کو نظر انداز کرکے نہیں چلا جاسکتا، اتفاق رائے کے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے‘آرمی ایکٹ میں تبدیلی پر دونوں ایوانوں کی مشترکہ پالیمانی کمیٹی بنائی جائے۔
طلبہ یونین کی بحالی ضروری ہے‘ چیف الیکشن کمشنر کے حوالے سے اپوزیشن اور حکومت میں معاملہ آسانی سے طے ہوجائے گا‘پارلیمنٹ کو بحیثیت ادارہ سب کو تسلیم کرنا و ٹیکنالوجی کے بجٹ میں ایک ہزار فیصد اضافہ کریں گے۔ پاکستان چین کے تعاون سے 2022ءمیں اسپیس مشن خلاءمیں بھیجے گا‘ بجلی کی ترسیل کا نظام یکسر تبدیل ہونے جارہا ہے‘ 10 سے 15 سال میں پاکستان میں تاریں اور کھمبے ختم ہو جائیں گے‘ اگلے 10 سال میں بائیو ٹیکنالوجی سے چار بلین ڈالر کی برآمدات بڑھائیں گے۔
پاکستان دنیا میں پہلا ملک ہو گا جو اپنی بیٹری سے چلنے والی بسیں متعارف کروائے گا‘ بجلی سے چلنے والے رکشے اور موٹر سائیکل جلد مارکیٹ میں آجائیں گے‘ پاکستان میں جلد ہی شمسی پینل بھی بننا شروع ہو جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثقافت کے بغیر قوم کا تصور رنگ و خوشبو کے بغیر پھول کے مترادف ہے: بلاول بھٹوثقافت کے بغیر قوم کا تصور رنگ و خوشبو کے بغیر پھول کے مترادف ہے: بلاول بھٹو BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »