ثقافت کے بغیر قوم کا تصور رنگ و خوشبو کے بغیر پھول کے مترادف ہے: بلاول بھٹو BBhuttoZardari MediaCellPPP
سمیت پورے ملک کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،سندھی ثقافت قدیم انڈس سویلائیزیشن و اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج ہے،سندھی ثقافت وادیِ مہران کے لوگوں کی انسانیت دوستی، ملنساری اور دلیرانہ مزاج کی آئینہ دار ہے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ ثقافت کے بغیر قوم کا تصور
رنگ و خوشبو کے بغیر پھول کے مترادف ہے،پاکستانی قوم خوش نصیب ہے کہ اس کی کثیر رنگی ثقافت اعلیٰ خوبیوں، زندگی سے بھرپور اور قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے،نوجوان"اپنی ثقافت پر ناز کریں، پاکستان سے پیار کریں" کے نعرے تلے سندھی ثقافت کو دنیا بھر میں روشناس کرائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی پی اور کراچی کی سیاستیہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
ن ليگ اور پی پی فنڈنگ کی تفصیلات اليکشن کميشن میں جمع کرادیThe Pakistan Muslim League-Nawaz and the Pakistan Peoples Party submitted on Friday details of fund they received to the Election Commission of Pakistan.
مزید پڑھ »