آسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvPAK

ایڈلیڈ: آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی ہوگئی، قومی ٹیم ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی۔

برسبین ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز اور 48 رنز سے شکست ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں گرین کیپس کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان دو بار بیٹنگ کرنے کے باوجود آسٹریلیا کے 589 رنز تک بھی نہ پہنچ سکا، پاکستان کو آسٹریلیا میں مسلسل 14 ویں ٹیسٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چوتھے روز پاکستان نے اننگز 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 سے آگے بڑھائی، اسد شفیق اور شان مسعود نصف سنچریاں بنا کر وکٹ گنوا بیٹھے۔ افتخار اور رضوان نے تھوڑی بہت مزاحمت کی لیکن وکٹ پر قیام مختصر رہا۔ افتخار احمد 27 اور رضوان 45 رنز بناسکے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان اظہر علی کا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کا اعترافکپتان اظہر علی کا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کا اعترافکپتان اظہر علی نے بدترین شکست کا ذمہ دار کسے ٹھہرایا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzharAli PAKvAUS
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشنتحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشنتحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشن PTIofficial Suspends HamidKhan Membership pid_gov
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجلاہورہائیکورٹ،ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف وکلا کی توہین
مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست لیکن حکومت نے قانونی ٹیم کو کتنی رقم ادا کی؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیامشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست لیکن حکومت نے قانونی ٹیم کو کتنی رقم ادا کی؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے غداری کے الزامات پر سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر)
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:32