گراونڈ میں آتے ہوئے نسیم شاہ اور محمد موسیٰ سے کیا کہہ کر آئے تھے ؟یاسر شاہ نے سینچری کے پیچھے چھپے راز سے پردہ ہٹا دیا

پاکستان خبریں خبریں

گراونڈ میں آتے ہوئے نسیم شاہ اور محمد موسیٰ سے کیا کہہ کر آئے تھے ؟یاسر شاہ نے سینچری کے پیچھے چھپے راز سے پردہ ہٹا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آٹھویں نمبر پر آ کر

سینچری بنانے والے یاسر شاہ نے راز سے پردہ ہٹاتے ہوئے کہاہے کہ کوشش یہی تھی کہ وکٹ پر زیادہ وقت گزاروں جس میں کامیاب رہا ، آسٹریلیا کے باولرز بہت مشکل ہیں ان کے خلاف اننگ کھیلنا مشکل رہا۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے جب بلا تھامے ہوئے میدان میں قدم رکھا تو پاکستان کی چھ وکٹیں گر چکی تھیں اور بابراعظم وکٹ پر موجود تھے تاہم دونوں کے درمیان بھی اچھی شراکت قائم ہوئی ۔ یاسر شاہ نے 213 گیندوں پر 13 چوکوں کی مدد سے 113 رنز کی اننگ کھیلی لیکن وہ بھی پاکستان کو فالو آن کا شکار ہونے سے نہ بچا سکے...

یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دوسری طرف پر بیٹنگ کر رہے تھے، ان کا ساتھ ہونے کی وجہ سے مجھے بھی بیٹنگ بھی آسان لگنا شروع ہوگئی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ وکٹ پر رکنے سے ہی زیادہ رنز بنتے ہیں جب میں تیسرے روز کھیل سے قبل نیٹ پر بیٹنگ کررہا تھا تو یہ خیال ذہن میں تھا کہ سارا دن بیٹنگ کروں، گراو¿نڈ آتے ہو ئے نسیم شاہ اور محمد موسٰی سے بھی یہی بات کر رہا تھا کہ سارا دن بیٹنگ کرنا ہے جس میں کامیاب رہا اور سنچری بھی ہوئی۔جن سرکاری اَفسران کو شہباز شریف اور چوہدری برادران نے اہم عہدوں پر نہیں...

یاسر شاہ نے اپنے ساتھی بلے بازوں کے ان کی طرح بیٹنگ نہ کرنے کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پر کہا کہ آسٹریلوی بولرز بڑے تجربہ کار ہیں لیکن بیٹسمینوں کو وکٹ پر ٹھہرنا چاہیئے تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز ایسی ہیں کہ پہلی اننگز میں اسپنرز کو مدد نہیں ملتی، انہوں نے لائن پر بولنگ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے اور زیادہ رنز دے دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیادادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشیآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشکراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اگر پرپوزکرتے تو شادی کر لیتی ،کاجولشاہ رخ خان اگر پرپوزکرتے تو شادی کر لیتی ،کاجولممبئی : بھارتی معروف اداکارہ کاجول نےدلچسپ انکشاف کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس وقت ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا کہ اگر شاہ رخ خان انہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں ان سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53