کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

کراچی: ہو گئی، ثنا نے درخشاں پولیس سٹیشن پہنچ کر ضمانت قبل از گرفتاری کے کاغذات جمع کرا دیئے۔ کراچی کے علاقے ساؤتھ ڈیفنس میں خاتون کو بدتمیزی مہنگی پڑھ گئی، پولیس کے مطابق ثناء نامی خاتون درخشاں پو

لیس سٹیشن پہنچ گئی اور بیان ریکارڈ کرا دیا، ثناء نے تفتیشی افسر کو ضمانت قبل ازگرفتاری پیش کر دی۔

گزشتہ دنوں ثنا نامی خاتون ٹریفک ا ہلکار سے بدتمیزی کر کے فرار ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ نواز سیال نامی ٹریفک اہلکار کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس تین روز تک خاتون کو تلاش نہیں کر پائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمیرحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی
مزید پڑھ »

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسینشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امامکشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امام
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:42