رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے قریب لیاقت پور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی چھڑ گئی۔ فریقین نے ایک دوسرے کو اینٹوں سے زخمی کیا۔ پولیس اہلکار سمیت 15افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ گھنٹوں میدان جنگ

بنا رہا۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے قریب لیاقت پور کے علاقے معرکہ تھانہ شیدانی کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں بات دیوار ڈھانے سے شروع ہو ئی۔ پہلے تو تکرار ہوئی پھر ہاتھ ایک دوسرے کے گریبانوں تک پہنچ گئے۔ نیچا دکھانے کے لئے فریقین نے اینٹوں سے ایک دوسرے کو زخمی کیا۔ دونوں پارٹیاں پولیس کی موجودگی میں جھگڑتی رہیں، لڑائی میں تھانہ شیدانی پولیس کے ایک اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔

اہلکار کے زخمی ہونے کے بعد باقی پولیس والے جان بچا کر بھاگ نکلے۔ زخمیوں کو آر ایچ سی خان بیلہ ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمیرحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمی
مزید پڑھ »

رحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمیرحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمیرحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمی RahimYarKhan Fights PoliceStation pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn Newsاداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے، وزیر اعظم عمران خانہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں میں
مزید پڑھ »

اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn Newsاداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:04