رحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

رحیم یار خان: رحیم یار خان میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ گھنٹوں میدان جنگ بنا رہا، لڑائی میں اینٹیں اور ڈنڈے سوٹے چل گئے۔  یہ وا

رحیم یار خان: رحیم یار خان میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ گھنٹوں میدان جنگ بنا رہا، لڑائی میں اینٹیں اور ڈنڈے سوٹے چل گئے۔

یہ واقعہ تھانہ شیدانی کی حدود میں پیش آیا جہاں پلاٹ پر قبضہ کے تنازعہ پر 2 گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں فریقین پولیس کی موجودگی میں ایک دوسرے کو اینٹوں سے زخمی کر رہے ہیں۔ اس جھگڑے میں تھانہ شیدانی پولیس کے ایک اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے، پولیس اہلکاروں نے میدان چھوڑ کر جان بچاتے ہوئے بھاگ جانے میں عافیت سمجھی تاہم زخمیوں کو آر ایچ سی خانبیلہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقاب پوش مسلح افراد کے حملے میں شدید زخمی ہونے والےمفتی کفائیت اللہ کا پہلا بیان سامنے آ گیانقاب پوش مسلح افراد کے حملے میں شدید زخمی ہونے والےمفتی کفائیت اللہ کا پہلا بیان سامنے آ گیانقاب پوش مسلح افراد کے حملے میں شدید زخمی ہونے والےمفتی کفائیت اللہ کا پہلا بیان سامنے آ گیا
مزید پڑھ »

بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد جاں بحقبغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد جاں بحقبغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غنچے کے مزار پر لکھی نظمیںغنچے کے مزار پر لکھی نظمیںچند سال ہوئے کوہستان کے علاقے میں شادی کے موقع پر لڑکے ڈانس کر رہے تھے اور لڑکیاں تالی بجا رہی تھیں۔ جرگے نے ان سب کو عدالت کے منع کرنے کے باوجود... کالم پڑھئے: تحریر: کشور ناہید DailyJang
مزید پڑھ »

غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاغلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:56:01