نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کراچی کے دارالصحت اسپتال کیس میں عہدے سے برطرف کیے جانے والے ایس پی گلشن اقبال طاہر نورانی کی خدمات ایڈیشنل آئی جیجنید شیخ کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی تعینات کر دیا گیا، جب کہ عبدالرحیم شیرازی کو ایس ایس پی اے وی سی سی تعینات کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ایس پی طاہر نورانی کو 18 اپریل کو اس وقت عہدے سے برطرف کیا گیا جب انھوں نے اسپتال میں غلط علاج کے سبب معذور اور بعد ازاں جاں بحق ہونے والی بچی نشوہ کے والد کو اسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی سے روکنے کے لیے دھمکیاں دی تھیں۔اس وقت کے ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے ایس پی طاہر نورانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات صادر کیے تھے، اس سلسلے میں انھیں ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی نے تفصیلی رپورٹ پیش کی...
ایڈیشنل آئی جی نے آئی جی سندھ کلیم امام کے نام خط لکھ کر سفارش کی تھی کہ طاہر نورانی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے۔ نو ماہ کی بچی نشوہ دارالصحت اسپتال میں ڈائیریا کے مرض میں ایڈمٹ کی گئی تھی ، اسپتال میں اسے غلط انجکشن دیا گیا جس کے باعث اس کی طبیعت بگڑ گئی، بعد ازاں پیرالائز ہوگئی اور آخر کار ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود 22 اپریل کو خالق حقیقی سے جا ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے میں آج اِن کیمرا اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
مزید پڑھ »
پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »