Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan Womens Newsonepk
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل کی جانب ایک عملی قدم ہے۔
انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل کی جانب ایک عملی قدم ہے۔خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے۔
انکا کہنا تھا کہ یہ خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہے اور وزیراعظم آرڈیننس کا 6 دسمبر کو باقاعدہ نفاذ کرنے جارہے ہیں۔ یہ قانون ملکی تاریخ میں حق وراثت کے تعین میں سنگ میل ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ دہائیوں سے زیر سماعت مقدمات دنوں میں نمٹیں گے اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اس قانون سے استفادہ کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
مزید پڑھ »
وٹامن ڈی کی کمی خواتین کے حاملہ نہ ہونے کا ایک سبب - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »