جن خواتین میں اس وٹامن کی اچھی مقدار تھی ان کا حمل نہ تو ضائع ہوا اور نہ ہی انہیں بچے پیدا کرنے میں مشکل پیش آئی۔ Food Health DawnNews
وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد زیادہ تر ہڈیوں کی کمزوری، درد، دمے، دانتوں کے امراض، موٹاپے، پسینے اور ڈپریشن جیسی بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔
ماہرین صحت ویسے بھی موٹاپے کے شکار افراد اور حاملہ خواتین کو وٹامن ڈی کی بھرپور مقدار حاصل کرنے کی ہدایت کرتے رہتے ہیں۔ زیادہ تر حاملہ خواتین چڑچڑے پن کی وجہ سے جہاں اپنی غذا کا خیال نہیں رکھ پاتیں وہیں وہ دھوپ سینکنیں سے بھی گریز کرتی ہیں، جس وجہ سے ان میں وٹامن ڈی کی قلت پیدا ہوجاتی ہے۔امریکا میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی کمی کئی خواتین میں حمل نہ ٹھہرنے کا ایک سبب ہے۔میں شائع امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جن خواتین میں وٹامن ڈی کی مقدار بہتر ہوتی ہے، ان کے حاملہ ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔کے ماہرین نے 1200 ایسی خواتین کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جن کا حمل...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ وٹامن ڈی کی بھرپور اور اچھی مقدار رکھنے والی خواتین کے ان خواتین کے مقابلے 10 فیصد زیادہ حاملہ ہونے کے امکانات تھے، جن میں وٹامن ڈی کی کمی پائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »