سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا نے تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ اگلے کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، 5 دسمبر کو انکی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن عملی طو رپر غیر ف

عال ہوجائے گا اور تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کے غیر ملکی فنڈنگ کیس پر پیش رفت ہو سکے گی اور نہ ہی ضمنی انتخابات یا بلدیاتی انتخابات کا عمل ممکن ہوسکے گا۔کے ممبران کی تعیناتی کی صورت میں حلف پر بھی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، ممبران کا حلف چیف الیکشن کمشنر ہی لے سکتے ہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی 24 دن بعد ریٹائر ہوجائیں گے، انتہائی باوثوق ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کے پارٹی فنڈنگ سے متعلق کیس پر فیصلہ اگلے چیف الیکشن...

الیکشن کمیشن کے دو ممبرا ن پہلے ہی موجود نہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائیگا جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیس کا سکروٹنی عمل بھی رک جائے گا اور ان کیسوں کے فیصلوں میں مزید تاخیر کا قوی امکان ہے، الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کے باعث ملک میں ضمنی انتخابات کا انعقاد بھی نہیں ہو سکے گا اور نہ ہی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پیش رفت ہو سکے گی دونوں صوبوں میں بلدیاتی ادارے اپنی مدت پوری کر کے...

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائر منٹ کے 24 دن بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن سردار بابر یعقوب فتح محمد بھی ریٹائر ہو جائیں گے جس کی وجہ سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اہم عہدہ بھی خالی ہو جائے گا، اگر حکومت اور اپوزیشن مل کر ایک ممبر تعینات کر دیتی ہیں تو پھر ممبر کے حلف کے حوالے سے بھی آئینی بحران پید ا ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ قانون کے تحت ممبران سے حلف چیف الیکشن کمشنر ہی لے سکتا ہے، ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ نئے ممبر کی تعیناتی کی صور ت میں ممبر پنجاب قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے طور پر نئے ممبران سے حلف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰپولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰگرفتار خواتین کا تعلق مبینہ طور پر بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے بتایا جا رہا ہے جبکہ ان پر کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ اور بلوچ لبریشن آرمی کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:04