خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل

کی جانب ایک عملی قدم ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے، خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، یہ خواتین کو با اختیار بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان لیٹر آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹس آرڈیننس 2019 کا 6 دسمبر کو باقاعدہ نفاذ کرنے جا رہے ہیں، یہ قانون ملکی تاریخ میں حق وراثت کے تعین میں سنگِ میل ہے، دہائیوں سے زیر سماعت مقدمات دنوں میں نمٹیں گے، ملک اور ملک سے باہر دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اس سے استفادہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

خضدار: گرفتار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا گیاخضدار: گرفتار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا گیابلوچستان میں عسکریت پسندی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ تفصیلات : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار چار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsپاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گی’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گیفلم ساز سرمد کھوسٹ کا کہنا ہےکہ اگر مجموعی طور پر ’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گی اور وہ اپنی نوعیت کا ’واحد پیس‘ ہیں،
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:01