خضدار: گرفتار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

خضدار: گرفتار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

بلوچستان میں عسکریت پسندی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ تفصیلات : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار چار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آواران کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے پیر کو ان خواتین کو مقامی عدالت میں پیش کیا اور یہ موقف اختیار کیا کہ چونکہ اُن کے پاس خواتین کے لیے مختص تھانہ یا لاک اپ نہیں، اس لیے خواتین کو جیل میں ہی رکھا جائے تاکہ پولیس ان سے تفتیش مکمل کر سکے۔دوسری جانب بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزنشن کا دعویٰ ہے ان خواتین کو ان کے گھروں سے حراست میں لیا گیا اور 24 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد انھیں لیویز کے حوالے کیا...

بی بی گل کا کہنا تھا کہ سنیچر کی صبح سکیورٹی فورسز نے پیر اندر سے دو خواتین کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔ ان میں سے ایک خاتون کو اس سے قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا تاہم تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ یموکریٹک فرنٹ بلوچستان نے جبری طور پر گمشدہ چار خواتین کی رہائی اور اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ پسماندہ علاقے آوران میں سکیورٹی فورسز کا گذشتہ ایک دہائی سے آپریشن جاری ہے، یہ علاقہ کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر کا آبائی علاقہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، چیف جسٹس | Abb Takk Newsاعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، چیف جسٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کوٹ ادو، تونسہ بیراج کے قریب 2ٹریکٹر ٹرالیاں آپس میں ٹکراگئیں، خواتین اوربچے سمیت5افراد جاں بحقکوٹ ادو، تونسہ بیراج کے قریب 2ٹریکٹر ٹرالیاں آپس میں ٹکراگئیں، خواتین اوربچے سمیت5افراد جاں بحقمظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ ادومیں ہیڈتونسہ بیراج کے قریب 2ٹریکٹر ٹرالیاں آپس میں
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالتیں خواتین کے حقوق...Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالتیں خواتین کے حقوق...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21