Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالتیں خواتین کے حقوق...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالتیں خواتین کے حقوق...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

عدالتیں خواتین کے حقوق کیلئے 50 سال سے کام کر رہی ہیں: چیف جسٹس پاکستان مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے عدالتیں 50 سال سے کام کر رہی ہیں، اقلیتوں کو بھی برابر کے حقوق حاصل ہیں، انصاف کرنے والوں سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، اعلیٰ عدلیہ بھی ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، سپریم کورٹ میں خواتین ججز کی جلد تعیناتی ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور میں تیسری ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کر رہی ہیں، اللہ تعالی انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، خواتین ججز ہر قسم کے پریشر سے آزاد ہو کر اپنے فرائض سرانجام دیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق دیئے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا وزیراعظم...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا وزیراعظم...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 00:36:31