Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبے کے امور پر بریفنگ دی اور مختلف منصوبوں پر اعتماد میں لیا۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے، ایوان وزیراعلیٰ پہنچنے پر سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب بھی موجود تھے۔ عمران خان صوبائی اراکین اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئیر افسران سے ملاقات کریں گے۔ عمران خان پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، صوبائی وزرا سے ملاقات بھی ہوگی۔ وزیراعظم پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

ادھر وزیراعظم نے ترجمانوں کو اداروں میں ہم آہنگی کا موقف اپنانے کی ہدایت کی۔ شرکا کی جانب سے رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی بنانے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا پندرہ مہینے زور لگانے والا مافیا ناکام ہوگا، ڈوبتی معیشت کو چلنے کے قابل بنا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »

پاکستان تیزی سے ترقی کررہاہے ،وزیراعظمپاکستان تیزی سے ترقی کررہاہے ،وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کررہاہے اور کوئی قوت اسے ترقی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:37