باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد مکمل تفصیل جانیے:
باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں دنیا نیوز کی گیارہویں سالگرہ پر ادارے کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ ادارے عوام میں سیاسی شعور اجاگر کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، وفاقی وزیر خسرو بختیار، وفاقی وزیر حماد اظہر، زرتاج گل، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد، وفاقی وزیر خالد مقبول، زلفی بخاری، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چودھری سرور، صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی، میاں اسلم اقبال، مراد راس سمیت دیگر نے دنیا نیوز کو 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
ساہیوال میں بھی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، ننکانہ صاحب میں دنیا نیوز کی 11 ویں سالگرہ کا کیک ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اور ڈی پی او اسماعیل الرحمان کھاڑک نے کاٹا، تقریب میں صحافیوں، وکلاء اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ بہاولنگر پریس کلب میں شاندار تقریب ہوئی، ڈی پی او محمد انور کھیترا اور ایڈیشنل ڈی سی کمشنر سیف اللہ ساجد نے کیک کاٹا۔ وہاڑی پریس کلب میں سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری اور دیگر سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...
مزید پڑھ »