اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس کی جوڑی سابق کپتان کو پسند نہیں کرتی۔
I opted to stay quiet earlier as the team had already been selected & was on its way to Australia. But in all honesty, what the heck was PCB thinking dropping ’سرفرازکےڈراپ ہونے پر ہرکوئی کہہ رہاہے دال میں کچھ کالاہے، مصباح الحق اور وقار یونس دونوں سرفرازکو ناپسندکرتے ہیں اور اُن کی پسند نا پسند کی بھاری قیمت پاکستان کو ادا کرنا پڑی‘۔
was dropped by Misbah/Waqar duo who’s disliking of him is known to all. Their liking/disliking has cost Pakistan dearly.علی زیدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیموں میں گروپ بندی عام ہے مگر اس پر پردہ ڈال کر رکھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی قیادت کو بہت پہلے گروپ بندی روکنی چاہیے تھی مگر افسوس کے اب گروپ بندی شکست سے آشکار ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
طلبا ءتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے میں اہم ہوتی ہیں،وزیراعظمعمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف فالو آن کا سامناایڈیلیڈ: پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 302 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے، ٹیم کو
مزید پڑھ »
آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان01:38 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ فائیو: ری ٹیشن ونڈو بند، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6 دسمبر کو ہوگیلاہور: (دنیا نیوز) شاہد آفریدی، وہاب ریاض، شین واٹسن اور بابر اعظم سمیت دیگر بڑے بڑے ناموں کو ان کی ٹیموں نے برقرار رکھا۔ ری ٹیشن ونڈو بند ہو گئی، اب کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ چھ دسمبر کو ہوگی۔
مزید پڑھ »