آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان

پاکستان خبریں خبریں

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں۔لاہور میں تیسری 3 روزہ ویمن ججز کے اختتامی سیشن سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ خواتین ججز کانفرنس کا انعقاد ہم سب کے لیے باعث فخر ہے، معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جارہا ہے جب کہ نوکریوں کے لیے خواتین کا خصوصی کوٹہ مختص ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں تاہم زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کو با اختیار بنانا...

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جج بننے کے بعد خواتین ججز کا رویہ بھی مرد ججز جیسا ہوجاتا ہے،خواتین ججز نے پیچیدہ مقدمات میں قانون کے مطابق فیصلے دے کر صلاحیتوں کو منوایا، خواتین ججز ذہنی دباو¿ سے آزاد ہوکر اپنا کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں جب کہ قرآن پاک میں بار بار انصاف کی فراہمی کی تلقین کی گئی ہے، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کے ساتھ محبت کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »

عزت اورخودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوا،چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردوعزت اورخودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوا،چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردوعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھ »

عزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانعزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔
مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29