عمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
Unfortunately, in Pakistan universities’ student unions became violent battlegrounds & completely destroyed the intellectual atmosphere on campusesوزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبا تنظیمیں متشدد اورتعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں،پاکستانی یونیورسٹیوں میں دانشمندانہ ماحول تباہ ہوچکاہے ، ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگوکریں گے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں دنیا بھرکی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گے، ہم طلبا تنظیموں کوبحال کرکے ان کے مثبت کردارسے فائدہ اٹھا سکیں۔ We will establish a comprehensive & enforceable code of conduct, learning from the best practices in internationally renowned universities, so that we can restore & enable student unions to play their part in positively grooming our youth as future leaders of the country
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلبا یکجہتی مارچ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے مال روڈ پر احتجاج کرنے والے تقریباً 300 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد سے مارے جانے والے طالبعلم مشال خان کے والد اقبال لالا کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیاوزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
مزید پڑھ »