’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گی

پاکستان خبریں خبریں

’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk SabaQamar SarmadKhoosat

تفصیلات کےمطابق فلم ساز سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی اور وراسٹائل پاکستانی اداکارہ صباقمر کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس پرصبا قمر کی تعریف کرتےہوئے کیپشن میں لکھا ے کہ ’کچھ ایسے اداکار ہیں جو بہت زیادہ صلاحیتوں کے مالک جبکہ کچھ خوبصورت بھی ہیں، اسی طرح چند ایسے ہیں جو اپنے کام میں مکمل مہارت رکھتے ہیں، ان تمام کو ایک جگہ ملائیں اور مزید خصوصیات شامل کریں تو صبا قمر بنتی ہیں۔‘

سرمد سلطان نے مزید لکھا ہے کہ ہ ’صبا قمر ان سے متعلق غلط سوچتی ہیں اور خیال کرتی ہیں کہ میں ان کے ساتھ کبھی تصویرنہیں کھچواؤں گا۔ میں صبا قمر کے ساتھ تصاویر کھچوانے کے لیے تیار رہتے ہیں بس شرط یہ ہے کہ وہ تصویر میں جتنی خوبصورت نظر آتی ہیں اس کے چوتھائی حصے جیسا خوبصورت انہیں بھی دکھایا کریں۔ سرمد سلطان کی اس پوسٹ کے کمنٹ میں صبا قمر نے شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں تو مذاق کررہی تھی آپ نے سوشل میڈیا پر ہی بول دیا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

سندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے،وزیرخارجہسندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے،وزیرخارجہ'آئے دن کہا جاتا ہے کہ ہمارے حقوق پامال ہورہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

زمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں - Amazing - Dawn Newsزمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںکراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںکراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:15