'آئے دن کہا جاتا ہے کہ ہمارے حقوق پامال ہورہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 18 ترمیم کے پیچھے مثبت سوچ تھی، سندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے، آئے دن کہا جاتا ہے کہ ہمارے حقوق پامال ہورہے ہیں۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات مثبت رہی،کراچی اور سندھ کی صورتحال پرتبادلہ خیا ل ہوا،ایم کیو ایم نےمشکل حالات میں ہمارا ساتھ دیا۔ وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ووٹرزملکی حالات سے مکمل طور پر واقف ہیں،بلدیاتی حکومتوں کے حالات بھی سب کے سامنے ہیں،وزیراعظم کے دورہ کراچی کے ہوم ورک کے لیے یہاں آیاہوں،ایم کیوایم کی قیادت کا شکرگزار ہوں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غیر مشروعط حمایت کرتے ہیں ،سندھ کےشہری علاقوں کو ہنگامی امداد کی ضرورت ہے،سندھ کےشہری علاقے اپنے حصےسےزیادہ قربانی دے چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوامی حقوق اور ان کی مینڈیٹ کے لیے تب تک لڑوں گا جب تک عوام کی ساختی عدم مساوات سے جان چھوٹ نہیں جاتی۔
مزید پڑھ »
عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوعدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹو Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »