کراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
اچھا خاصہ اثر ورسوخ ہے اور اس کے نوجوانوں کا دراصل بنیادی مقصد جماعت اسلامی کا شکست دینا تھا لیکن پیپلزپارٹی کیساتھ معاملات طے نہ ہونے پر اپنے طورپر الیکشن لڑے اور سب کا ہی صفایا کردیا۔اس سلسلے میں سینئر صحافی مظہر عباس نے روزنامہ جنگ میں لکھا کہ ’’ یہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا چاہتے تھے۔ملاقات کا مقصد اس تنظیم کا پی پی پی کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی کو شکست دینا...
اس وقت بھی پڑھے لکھے اردو بولنے والوں کی خاصی تعداد پی پی پی کے ساتھ تھی جن میں جمیل الدین عالی، حکیم سعید جیسے لوگ بھی شامل تھے۔بھٹو صاحب وزیراعظم بنے تو کچھ پالیسیوں نے ایک طرف مذہبی جماعتوں کو موقع فراہم کیا کہ وہ اسے لسانی انداز میں پیش کریں اور کچھ پی پی پی کے رہنمائوں نے وہی کردار ادا کیا جو 1987میں کیا تھا۔ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ...
بھٹو کو پھانسی کے بعد 1979میں ہی بلدیاتی الیکشن ہوئے تو پی پی پی کے حمایت یافتہ عوام دوست امیدواروں نے بڑی تعداد میں نشستیں جیتیں مگر میئر کے الیکشن کے وقت ’’فرشتوں‘‘ کے ہاتھوں دو کونسلروں کے اغوا نے پانسہ پلٹ دیا۔ مولانا عبدالستار افغانی جن کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا، میئر اور پی پی پی کے عبدالخلق اللہ والا ڈپٹی میئر منتخب ہوئے۔عوامی حقوق اوران کے مینڈیٹ کیلئے لڑتارہوں گا،بلاول بھٹو کاپیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش
مزید پڑھ »
کراچی:دسمبر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،میٹ آفسمحکمہ موسمیات نے دسمبر کے مہینے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »