’امریکا، طالبان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد کرے گا‘ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’امریکا، طالبان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد کرے گا‘ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

زلمے خلیل زاد، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچے ، سینئر افغان عہدیدار مزید پڑھیں Afghanistan Kabul USA DawnNews

ٹرمپ کے دورہ افغانستان کے چند روز بعد ہی زلمے خلیل زاد، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچے— فائل فوٹو: اے ایف پی

امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ کابل میں ملاقاتوں کے بعد زلمے خلیل زاد طالبان سے ملاقات کے لیے قطر رروانہ ہوں گے۔اشرف غنی کی جانب سے بیان گئے تحفظات کے جواب میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جنگ بندی کی حمایت کے لیے آواز اٹھائی، جسے طالبان طویل عرصے سے مسترد کررہے ہیں اور زلمے خلیل زاد کے ساتھ معاہدے کے ابتدائی مسودے میں بھی اسے شامل نہیں کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی تہوار تھینکس گِونگ کے موقع پر اچانک افغانستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے امید ظاہر کی تھی کہ امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک امریکی صدر کا یہ پہلا دورہ افغانستان تھا اور اس سے ایک ہفتہ قبل ہی طالبان اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی امریکا سے مذاکرات کی مشروط آمادگیایران کی امریکا سے مذاکرات کی مشروط آمادگیتازہ ترین۔۔۔ بڑی خبر آگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیاامریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوافغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوداعش خراسان کےسیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے،زلمےخلیل زاد
مزید پڑھ »

افغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعترافافغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعترافامریکا کا طالبان سے متعلق بڑا اعتراف۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Taliban America
مزید پڑھ »

مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 21:00:27