امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

ضرور پڑھیں: امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحالی کا اعلان کردیا ہے ۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر اور افغانستان کے دورے پر ہیں۔ زلمے خلیل زاد طالبان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے اور انٹرا افغان مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا ۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان سے اس وقت مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا تھا جب طالبا ن امریکہ ڈیل حتمی مراحل میں داخل ہوچکی تھی لیکن اس موقع پر کابل میں طالبان حملے کے دوران ایک امریکی فوج کے مرنے کو بہانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے طالبان سے مذاکرا ت کی معطلی کا اعلان کیا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیالبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »

لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan PMImranKhan CMPunjab UsmanBuzdar Smog Pollution Lahore Punjab PTIGovernment ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir Weather
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوافغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوداعش خراسان کےسیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے،زلمےخلیل زاد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 21:00:21