لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ماہ قبل معطل کی گئی لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مواخذے میں گھیرے صدر ٹرمپ نے اکتوبر میں اچانک لبنان کے لیے فوجی امداد کو کوئی وجہ بتائے اور کانگریس کو اعتماد میں لیے بغیر بند کر دیا تھا۔ جتنی اچانک امداد معطل کی گئی تھی اتنے ہی پراسرار طریقے سے بحال کردی گئی ہے۔

لبنان کی فوجی امداد اس وقت بحال کی گئی ہے جب ملک انارکی کا شکار ہے، وزیراعظم سعد حریری ہفتوں جاری رہنے والے عوامی مظاہروں کے بعد مستعفی ہوچکے ہیں اور صدر نئے وزیراعظم کے لیے مشاورت کر رہے ہیں، بدعنوانی اور بے روزگاری کے تناظر میں حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے کار مملکت ٹھپ ہے اور اب بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اپنے مخالف امیدوار جوہائیڈن کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے لیے یوکرین کے صدر کو فوجی امداد بند کرنے کی دھمکیاں دینے پر صدر ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا ہے۔ لبنان کی فوجی امداد بحال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردیوزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے ساتھ
مزید پڑھ »

زرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

ملتان ،شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیاملتان ،شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی،بیٹی اور ایک شخص کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:09