ملتان ،شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ملتان ،شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی،بیٹی اور ایک شخص کو

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقے پرانا شجاع آبادروڈپر اڈہ مہے والا میں غیرت کے نام پر 3 افراد کو قتل کردیاگیا، شوہر نے بیوی بیٹی اور ایک شخص کو

چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا،قتل ہونے والوں میں مرتضیٰ،شمشادمائی اور10 ماہ کی بچی کرن شامل ہیں،ایس پی انویسٹی گیشن کاکہناہے کہ واقعہ بظاہر غیرت کے نام پر قتل کا لگتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »

ملتان میں سبزی اور پھلوں کے بعد دالیں، چاول اورآٹا بھی مہنگا ہوگیاملتان میں سبزی اور پھلوں کے بعد دالیں، چاول اورآٹا بھی مہنگا ہوگیادالوں،چاول ،آٹے اور چینی کی فی کلو قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:50:56