ملتان میں سبزی اور پھلوں کے بعد دالیں، چاول اورآٹا بھی مہنگا ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ملتان میں سبزی اور پھلوں کے بعد دالیں، چاول اورآٹا بھی مہنگا ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دالوں،چاول ،آٹے اور چینی کی فی کلو قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

ملتان :ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی مہنگائی کے ڈیرے برقرار ہیں، سبزی اور پھلوں کے بعد دالیں، چاول اورآٹا بھی مہنگا ہوگیا۔ عام آدمی مسائل کے بھنور میں پھنس کر رہ گیا ہے۔

سبزی اور پھلوں کے بعد راشن بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا۔ ملتان کے شہری مہنگائی کے طوفان کے نرغے میں آگئے۔ دال مونگ، چنا، مسورکی قیمت میں 20 سے 25 روپے فی کلو اضافہ جبکہ چاول 40 اور چینی 10 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث شہریوں کو وسائل کم اور مسائل زیادہ کا سامنا ہے جس پر شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی مہنگائی پرقابو پانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ جو جماعت حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی KhalidMaqboolSiddiqui MQM
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:21