حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز میں خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب کراچی کو قومیکنوینر کا کہنا تھا کہ اُس جماعت سے خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے کارکن گرفتار ہیں اور دفاتر بند کر دیے گئے ہیں، 1992 میں بھی ایم کیو ایم اتنی کم زور نہیں تھی، مہاجروں کے عروج کے بغیر پاکستان کا عروج ممکن نہیں، آج 50،60 فی صد سیٹیں کسی اور کو دے دی گئیں، نظام کے محافظوں کا سب سے بڑا خطرہ ایم کیو ایم ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی...
ذرایع کے مطابق ایم کیو ایم نے شکوہ کیا کہ ملاقاتوں اور یقین دہانیوں کے علاوہ عملی اقدامات صفر ہیں، معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ ہوا تو اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی نے معاملہ افہام و تفہیم اور جلد حل کرنے کا وعدہ کیا، اور ایم کیو ایم رہنماؤں کو یہ معاملہ وزیر اعظم کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان01:38 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
طلبا ءتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے میں اہم ہوتی ہیں،وزیراعظمعمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قیدی حکومت کے قید میں ہیں اور ان کی ذمہ دار حکومت ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ سیکرٹری صحت پر برہم،اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں چھٹی کے روز بھی اڈیالہ جیل میں
مزید پڑھ »