قیدی حکومت کے قید میں ہیں اور ان کی ذمہ دار حکومت ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ سیکرٹری صحت پر برہم،اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

قیدی حکومت کے قید میں ہیں اور ان کی ذمہ دار حکومت ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ سیکرٹری صحت پر برہم،اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں چھٹی کے روز بھی اڈیالہ جیل میں

سزائے موت کے بیمار قیدی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری صحت کی سرزنش کردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری صحت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ مہربانی کرکے عدالت میں اس طرح کے بیانات نہ دیں ۔قیدی حکومت کے قید میں ہیں ان کی ذمہ دار حکومت ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خوداڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ جمعے کو میں خوداڈیالہ جیل جاﺅں گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چھٹی کے روز بھی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے بیمار قیدی کی درخواست پر سماعت ہوئی،...

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے سیکرٹری صحت کی سرزنش کردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری صحت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ مہربانی کرکے عدالت میں اس طرح کے بیانات نہ دیں ۔قیدی حکومت کے قید میں ہیں ان کی ذمہ دار حکومت ہے ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیاکہ جیلوں میں کتنی کرپشن ہے آپ کو اس کا اندازہ ہے ؟15 سووالی جگہ پر 4ہزار افراد کی موجودگی تشویشناک صورتحال ہے ،عدالت نے کہا کہ صحت سے متعلق جتنے بھی عالمی اور ملکی قوانین ہیں وہ پیش کریں ۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے کہاکہ اڈیالہ جیل کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:19