حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی KhalidMaqboolSiddiqui MQM

حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز میں خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب کراچی کو قومی دھارے میں لانا ہوگا، ہم حکومت میں ہیں اور ہمارے دو سو دفاتر بند ہیں۔ کنوینر کا کہنا تھا کہ

اُس جماعت سے خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے کارکن گرفتار ہیں اور دفاتر بند کر دیے گئے ہیں، 1992 میں بھی ایم کیو ایم اتنی کم زور نہیں تھی، مہاجروں کے عروج کے بغیر پاکستان کا عروج ممکن نہیں، آج 50،60 فی صد سیٹیں کسی اور کو دے دی گئیں، نظام کے محافظوں کا سب سے بڑا خطرہ ایم کیو ایم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ جو جماعت حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کونسی عادتیں دانتوں کے لیے مضر ہیں؟کونسی عادتیں دانتوں کے لیے مضر ہیں؟کونسی عادتیں دانتوں کے لیے مضر ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!!بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!!بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!! تحریک انصاف کی حکومت اب تک وزیر اعظم عمران خان کی نیک نیتی اور ان کے سائے میں چل رہی ہے ممکن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی سے بڑے بڑے مسائل حل ہو جائیں AkramChaudhry PMImranKhan Punjab ImranKhanPTI GOPunjabPK
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:22