کونسی عادتیں دانتوں کے لیے مضر ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دانتوں کو صحت مند رکھنے کے لیے صرف برش کرنا ضروری ہے جبکہ یہ غلط ہے کیونکہ صرف دِن میں ایک بار برش کرنے سے آپ کے دانت صحت مند نہیں ہوں گے بلکہ اِس کے لیے ضروری ہے کہ ہم وہ خراب عادتیں چھوڑ دیں جو ہمارے دانتوں کو متاثر کرتی ہیں۔
ہماری روز مرہ کی زندگی میں بہت سی عادتیں ایسی ہوتی ہیں جن سے ہماری صحت متاثر ہوتی ہے اِسی طرح دانتوں کی بیماریوں سے بچنے کے لیے اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اُن ناقص عادات سے دور رہیں جو ہمارے دانتوں کو خراب کرتی ہیں۔بعض لوگ صبح کے وقت تو برش کرلیتے ہیں لیکن رات کو سوتے وقت برش کرنے میں سُستی کرتے ہیں جبکہ رات کو سونے سے پہلے برش کرنا اُتنا ہی ضروری ہے جتنا صبح سو کر اُٹھنے کے بعد ضروری ہوتا ہے کیونکہ ہم دِن بھر جو کھاتے ہیں وہ ہمارے دانتوں میں لگاہوا ہوتا ہے اور اگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »