وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے ساتھ

ضرور پڑھیں: دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کے ساتھ الیکشن کمیشن کے معاملے پر سوفیصد ڈیڈلاک ہے، چیف الیکشن کمشنر کے سلسلے میں ہم نے ناصر کھوسہ کانام دیاہے ، ناصر کھوسہ کا نام تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے بھی دیا تھا ۔ایسے لوگ دباﺅ کا سامنا کرسکتے ہیں خواہ حکومت ہی ان کا تقرر کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طرف سے حکومت کو جو نام دیئے گئے ہیں ان پر حکومت کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیاگیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت...

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ آرمی ایکٹ کے حوالے سے جب مسودہ آئے گاتو پھر دیکھاجائے گا ، ان لوگوں نے قوم کو خجل کیا ہے اوراب جب مسودہ آئے گا تو پتہ نہیںاس میں کیاکیا غلطیاں کی ہونگی ؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کے جو لوگ ہمارے ساتھ بات کرتے ہیں میں ان کا احترام کرتا ہوں لیکن ان کے پاس طاقت ہی نہیں ہیں، وہ بات کرتے ہیں لیکن ان پر عمل در آمد ہی نہیں ہوتا کیونکہ طاقت تو ساری فرد واحد نے اپنے پاس رکھی ہوئی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےنوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام
مزید پڑھ »

آصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گیآصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گیآصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:08