نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام

سپریم کورٹ،خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں ۔ آصف زرداری اور فریال تالپور میگا منی لانڈرنگ اور جعلی کاﺅنٹس کیس میں گرفتار ہیں اور اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں ۔آصف زرداری طبیعت ناسازی کے باعث اس وقت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جسے سب جیل کا درجہ دیا گیاہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست منظور کر لی تھی تاہم اس وقت وہ علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دیکرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادیآصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادیآصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
مزید پڑھ »

کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیاکیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردوآصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »

آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیاآصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری آج کل اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر
مزید پڑھ »

آصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطقآصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطقلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ سابق صدر آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:47