آصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطق

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ سابق صدر آصف

سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ آصف زرداری کے دل کی ایک شریان بلاک ہے اوردوسری جس میں سٹنٹ پڑا ہوا ہے اس میں بھی خرابی ہے جس کی وجہ سے آصف زرداری کی جان کوخطرہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ میں بیل نہیں لوں گا ، یہ بات آصف زرداری نے طبی وجوہات کی بناءپرنہیں کی تھی اور اب سرکاری ڈاکٹرز لکھ کر دے رہے ہیں کہ آصف زرداری کی طبیعت بہت خراب ہے...

چودھری منظور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے لئے کچھ اور اصول بنالیتی ہے اوردوسروں کیلئے کوئی اور بنالیتی ہے ، علیم خان ، سبطین خان اور نواز شریف اپنے صوبے میں رہ سکتے ہیں لیکن آصف زرداری اپنے صوبے میں نہیں رہ سکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ ، ق لیگ نے بھی آصف زرداری کوقید میں رکھا تھا ، اب تحریک انصاف بھی رکھ لے۔ہم باہر جانے کانہیں ، کراچی منتقلی کا کہہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کوقید تنہائی میں رکھا ہوا ہے لیکن وہ آج بھی ہمت اورحوصلے سے کھڑے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

#happybirthdaydgispr: انڈیا کی نیندیں حرام کردینے والے آصف غفور کی سالگرہ#happybirthdaydgispr: انڈیا کی نیندیں حرام کردینے والے آصف غفور کی سالگرہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ کا ہیش
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:59