happybirthdaydgispr: انڈیا کی نیندیں حرام کردینے والے آصف غفور کی سالگرہ
سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
میجر جنرل آصف غفور نے 1988 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا، وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے دوران مختلف فرائض سر انجام دیتے رہے لیکن وہ اس وقت سب کی نظروں میں آئے جب انہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دسمبر 2016 کو پاک فوج کا ترجمان مقرر کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے بطور ڈی جی آئی ایس پی آر نہ صرف پاک فوج کی بہترین انداز میں ترجمانی کی بلکہ ففتھ جنریشن وار فیئر سے بھی قوم کو آگاہ کیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے پاکستانی نوجوانوں کو متحرک کیا اور انہیں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے قابل بنایا۔چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ طالب علم نے اپنے اپ کو سخت سزا دیدی
ڈی جی آئی ایس پی آر کی صلاحیتوں کا پورا پاکستان تو معترف تھا ہی لیکن ان کی صلاحیتوں کو اس وقت پوری دنیا تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئی جب 26 اور 27 فروری کے واقعات پیش آئے۔ 26 فروری کو بھارت نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا ڈرامہ رچایا تو وہ جنرل آصف غفور ہی تھے جو حقائق پوری دنیا کے سامنے لے کر آئے، 27 فروری کو بھی جب پاکستان نے بھارتی فوجی طیارے گرائے تو بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے کردار کی پوری دنیا نے تعریف کی۔ بالخصوص ان کا 26 فروری کا وہ جملہ ’ انڈیا ہمیں سرپرائز نہیں کرسکتا لیکن ہم انہیں...
میجر جنرل آصف غفور کی پیشہ ورانہ مہارت کو بھارت میں بھی خوب سراہا گیا اور بھارتی فوج یہ سوچنے پر مجبور ہوگئی کہ انہیں بھی آئی ایس پی آر کی طرز پر ایک ادارہ قائم کرنا چاہیے۔ 27 فروری کو آئی ایس پی آر کے کردار کے بعد بھارتی وزیر اعظم نے یہ منظوری دی تھی کہ تینوں مسلح افواج کا ایک مشترکہ ترجمان ادارہ قائم کیا جائے گا جس کا سربراہ ڈپٹی آرمی چیف ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک ایسے میں ہمارے ہاں ’’لال لال‘‘ والے نمودار ہوگئے ہیں تو انہیں عالمی تناظر میں رکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں javeednusrat LaalLaal ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanArmy OfficialDGISPR pid_gov
مزید پڑھ »
اداکار جمال شاہ کی فلم ’بدلہ‘ کی اسلام آباد فیسٹیول میں رونمائی - ایکسپریس اردوآرٹ فیسٹیول میں پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کی فلمیں رونمائی کے لئے پیش کی گئیں
مزید پڑھ »