اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
ضرور پڑھیں: جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ صحت اور بیماری پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے ، اس دکھ کوچھوڑدینا چاہئے کہ نواز شریف تین دفعہ کے وزیر اعظم تھے اور ان کیلئے کوئی ایسا ہسپتال نہ ملاجس میں ان کا علاج کیاجاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ بتایا کرتی تھی کہ نوازشریف سخت بیمار ہیں لیکن علاج کیلئے باہر نہیں جائیں گے ۔
ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری شدید بیمار ہیں اوران کوخطر ناک حد تک شوگر اور بلڈ پریشر ہے ، وہ ذہنی امراض کی ادویات کھارہے ہیں، سیاست تو چلتی رہے گی مگر پیپلز پارٹی کی طرف سے یہ بات کی جاتی رہی ہے کہ آصف زرداری کسی صورت طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست نہیں دیں گے؟ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر باہر جانے کی اجازت ملتی ہے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوناچاہئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری آج کل اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر
مزید پڑھ »
زرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
پروفیسر محمد آصف خان چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے فارن رکن منتخب - ایکسپریس اردوپروفیسر محمد آصف خان رکنیت حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی سائنسدان ہیں
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »