آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پارک لین اور منی لانڈرنگ میں الگ الگ درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔سابق صدر نے درخواستوں میں موقف اپنایا کہ ٹرائل مکمل ہونے تک درخواست ضمانت منظور کی جائے۔فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت کیلئے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا کہ میں اسپیشل بچی کی والدہ ہوں، اس کی دیکھ بھال کے لیے ضمانت منظور کی جائے۔
خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو نے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر آصف علی زرداری کو 10 جون اور فریال تالپور کو 14 جون کو حراست میں لیا تھا۔فریال تالپور پر بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ میں معاونت کا الزام ہے جب کہ آصف علی زرداری پر منی لانڈرنگ اور پارک لین کمپنی کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زداری پارک لین کمپنی میں 25 فیصد شراکت دار ہیں اور انہوں نے اپنے شیئرز بلاول کے نام کر رکھے...
پارلین کس میں سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے قومی خزانے کو چار ارب کا نقصان پہنچایا۔ عدالت میں دائر ریفرنس کے متن میں شامل ہے کہ پارک لین کمپنی نے فرنٹ کمپنی پارتھینون کے ذریعے کراچی میں بے نامی جائیداد بنائی۔ قرض کی رقم سےآئی بی سی سنٹر میں آٹھ فلور تعمیر کئے گئے۔ ابتدائی طور پر ڈیڑھ ارب کا قرض لیا گیا تھا جو بڑھ کر چار ارب تک پہنچ گیا۔قرض کی مد میں بے ضابطگیاں کی گئیں اورملزمان نے ملی بھگت سے خزانے کو نقصان پہنچایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کو کس نے قائل کیا؟آصف زرداری کو کس نے راضی کیا؟ نام سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »