کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی

پاکستان خبریں خبریں

کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کرپشن کیسز: آصف علی زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کے نقش قدم پر چل پڑی، آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔

سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جانب سے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ آصف علی زرداری نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شدید علیل ہوں، ضمانت پر رہا کیا جائے۔ فریال تالپور کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ سپیشل بچی کی والدہ ہوں، درخواست ضمانت منظور کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان،
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »

متروکہ وقف املاک میں بہت کرپشن ہوئی,کرپٹ افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: بریگیڈئیر(ر)اعجازشاہمتروکہ وقف املاک میں بہت کرپشن ہوئی,کرپٹ افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: بریگیڈئیر(ر)اعجازشاہننکانہ صاحب(صبا ح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئیر(ر)اعجاز شاہ نے کہاہے کہ متروکہ وقف
مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21