ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا جبکہ سندھ سے ڈینگی وائرس کا تاحال خاتمہ نہیں ہو سکا۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی آ گئی ہے ، بلوچستان، آزادکشمیر، قبائلی اضلاع ڈینگی سے مکمل خاتمہ ہوگیا جبکہ اسلام آباد ڈینگی وائرس سے 98 فیصد، پنجاب 93 فیصد پاک ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ سے ڈینگی وائرس کا تاحال خاتمہ نہ ہو سکا، ملک کے موجودہ 92 فیصد ڈینگی کیسز کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ سندھ کے 94 فیصد ڈینگی کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔وزارت صحت کا کہنا...
سامنے نہیں آیا۔ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں سندھ سے 112 ڈینگی کیس سامنے آئے اور ڈینگی وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 52248 ہے ،رواں برس سب سے ذیادہ 15304 ڈینگی کیس سندھ سے رپورٹ ہوئے۔رواں برس وفاقی دارالحکومت سے 13282، پنجاب 10045 ،بلوچستان 3386 ، خیبرپختونخوا 7079، قبائلی اضلاع 793 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، آزادکشمیر سے 1690 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان سے رواں برس ڈینگی وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔
مزید پڑھ »