مزید پڑھئے؛
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ سے متعلق آئینی ترمیم سے پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے، آصفہ بھٹو نے سابق صدر کو ضمانت کے لیےمنا لیا ہے اور اب فیصلہ ہوا ہے کہ کل طبی بنیادوں پر آصف زرداری کی ضمانت کے لیےدرخواست دائر کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سےمتعلق سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلےکے منتظر ہیں، امید ہےعدالتی فیصلے سے ہمیں رہنمائی ملےگی۔ وزیراعظم کے رویے سے لگتا ہے وہ قانون سازی کے لیےاتفاق رائے نہیں چاہتے جب کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا، پھر ترمیم ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپوزیشن رہنماوَں پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، انہوں نے پہلے بھی دوسرے معاملات میں اتفاق رائے پیدا نہیں کیا اور ہر معاملےمیں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »
حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداریحکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کی آرمی ایکٹ پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
زرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »