وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا

کہ ہم آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے چاہتے ہیں لیکن وزیر اعظم ایسا نہیں چاہتے ، سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کاکردار مثبت ہوگا ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

نجی نیوز چینل کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومتی ڈاکٹرزنے آصف زرداری میں متعددبیماریوں کی نشاندہی کی ہے ۔ آصف زرداری نے ضمانت کی درخواست دینے سے روکاتھا۔ آصفہ نے آصف زرداری کودرخواست ضمانت کیلئے آمادہ کرلیا۔ شہید بے نظیربھٹوکی برسی لیاقت باغ میں منائی جائےگی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعدپیپلزپارٹی کارول مثبت ہوگا۔آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم نہیں چاہتے،۔ اے پی سی کے تجویزکردہ نام شہبازشریف نے وزیراعظم کوبھیجے۔ عمران خان صرف تحریک انصاف...

بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کےخلاف فارن فنڈنگ کاجھوٹا کیس بنایا گیا،۔فارن فنڈنگ کیس تحریک انصاف کےخلاف ہے۔افسوس فارن فنڈنگ کیس کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں آیا۔پیپلزپارٹی نے فنڈنگ کے حوالے سے کچھ نہیں چھپایا۔ عدالت میں طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکریں گے ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنے نظریے سے نہیں ہٹے گی۔ 27 دسمبرکولیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کریں گے۔وزیراعظم سے ہم کوئی امید نہیں رکھ سکتے۔وزیراعظم کے کردارکی وجہ سے تمام اداروں پرمنفی اثرپڑا۔ اے پی سی کی سب کمیٹی نے الیکشن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغامبلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغامبلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغام تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوسلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوبلاول نے عمران خان پر تنقیدی ٹرین چلادی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:10