ننکانہ صاحب(صبا ح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئیر(ر)اعجاز شاہ نے کہاہے کہ متروکہ وقف
اَملاک میں بہت کرپشن ہوئی ہے، متروکہ وقف املاک بورڈ کے کرپٹ افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی،کسی کو متروکہ وقف املاک کی زمین الاٹ نہیں کی جائے گی، مسلم لیگ کی حکومت میں صدیق الفاروق نے متروکہ وقف املاک کی زمین پر ناجائز قبضے کروائے۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے متروکہ وقف املاک کی زمین کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس ننکانہ صاحب میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد،ڈی پی او اسماعیل الرحمن کھاڑک،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر احمد کمال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسد مگسی، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈڈاکٹر عامر احمد، جائنٹ سیکرٹری طاہراحسان، ایڈمنسٹریٹر وہاب گل سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی، اس موقع پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمدنے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر اعجاز احمد شاہ کو بریفنگ...
وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیراعجاز احمد شاہ نے کہا کہ گذشتہ دور حکومت میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو چھ ار ب روپے کے فنڈ ز ملے جو کہیں نظر نہیں آرہے جبکہ ننکانہ صاحب سیوریج کے فنڈز میں سے 12 کروڑ روپے ہڑپ کر لیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ میں برے کو برا ضرور کہوں گا ۔وزیر داخلہ نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کو ہدایت کہ اگر میرا بھائی یا کوئی رشتہ دار غلط کام کہے تو اسے حوالات میں بند کر دیں،اگر تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال مل گئے تو میں ننکانہ صاب کو مثالی شہر بنا دوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیارگنٹھیا کے مرض میں خصوصاً گھٹنے بہت شدید تکلیف دیتے ہیں، اب گھٹنوں میں دبا ؤ ناپنے والی ایک الیکٹرونک پٹی بنائی گئی ہے
مزید پڑھ »
کھیلوں کی فیڈریشنز پر فوجی افسران کا راج کیوں؟پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے، جن میں سے 11 فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
سری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکانسری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کھیلوں کی فیڈریشنز پر افواج پاکستان کا راج کیوں؟پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے، جن میں سے 11 فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں۔
مزید پڑھ »